Urdu Forum- Pakistan
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

DIL NE CHAHAT K WUAB DEKHAIN HAIN

Go down

DIL NE CHAHAT K WUAB DEKHAIN HAIN Empty DIL NE CHAHAT K WUAB DEKHAIN HAIN

Post by Gulzar Fri Nov 14, 2008 3:48 pm

جن شاخوں پر کھلے گلاب دیکھے ہیں
اُن پودوں پر کانٹے بیحساب دیکھے ہیں
پوچھ اُن تتلیوں سے جو کتابوں میں بند ہیں
ننھی جانوں نے کتنے عذاب دیکھے ہیں
جانے کتنی بار بنی ہیں ٹوٹ ٹوٹ کر
کچی دیواروں نے اتنے سیلاب دیکھے ہیں
ایسے ہی تو نہیں ڈوبی ہیں وحشتوں میں
اِن آنکھوں نے غاصب عقاب دیکھے ہیں
لہو لہو ہوا ہے اِک خطا کے بدلے
اِس دل نے چاہت کے خواب دیکھے ہیں
اِسی سوچ پر نہ رکھے چار تنکے شجر پر طارق
تیور طوفانوں کے ہم نے خراب دیکھے ہیں
avatar
Gulzar
Super Moderators
Super Moderators

Male Number of posts : 728
Age : 41
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum