Baal kab girtay hain
2 posters
Page 1 of 1
Baal kab girtay hain
بین الاقوامی تحقیق کاروں کی ایک ٹیم نے مردوں میں جلد گنجے پن کے خطرے کو سات گنا بڑھانے والی جینز دریافت کی ہیں۔
پانچ ہزار افراد کے ڈی این اے پر تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ گنجے پن سے دو طرح کی جینز کا تعلق ہوتا ہے۔
نیچر جریدے کے مطابق سات میں سے ایک فرد میں جینز کی یہ دونوں قسمیں ہوتی ہیں۔
تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ اس بات کا اندازہ لگا لینے سے کہ بال جلدی جڑھ سکتے ہیں ان کے علاج کے متعلق ترقی میں مدد ملے گی۔
مردوں میں گنجے پن کو مورثی کہا جاتا ہے اور اس کا تعلق سیکس ہارمونز سے بھی بتایا جاتا ہے۔
بریڈ فورڈ یونیورسٹی کے سینٹر فار سکن سائنسز کی پروفیسر وال رینڈال کا کہنا ہے کہ یہ تحقیق بہت زبردست ہے، ’اگرچہ اس پر بحث کی
جا سکتی ہے کہ مردوں کو بال جھڑنے کے خدشے کے متعلق جان کر کوئی فائدہ ہو گا۔‘
تاہم انہوں نے کہا کہ بالوں کو جھڑنے سے روکنا بالوں کو دوبارہ لگانے سے ہمیشہ آسان ہے۔
Re: Baal kab girtay hain
use full information tan bro but from where you have got it.please send updates regarding this post.
Gulzar- Super Moderators
- Number of posts : 728
Age : 41
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008
Similar topics
» Sufaid baal kalay karna
» Yeh Kon Hain?????? (Must Read)
» JaB hAtH dUa Ko UtHtAy HaIn.
» Kia tumharay apnay daant hain??
» Hum is dunya ki sab say badtareen qoum hain
» Yeh Kon Hain?????? (Must Read)
» JaB hAtH dUa Ko UtHtAy HaIn.
» Kia tumharay apnay daant hain??
» Hum is dunya ki sab say badtareen qoum hain
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum