Urdu Forum- Pakistan
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Chicken doodh creamy banggan

Go down

Chicken doodh creamy banggan Empty Chicken doodh creamy banggan

Post by Guest Tue Sep 16, 2008 10:38 am

چکن دودھ کریمی بینگن



اجزاء:
مرغی(بون لیس) ایک کلو
نمک حسب ذائقہ
سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
مکھن تین کھانے کے چمچے
لہسن کے جوے (چوپ کر لیں) چار عدد
ہری پیاز(چوپ کر لیں) 8-10عدد
شملہ مرچیں(بیج نکال کر چوپ کر لیں) دو عدد
مٹر حسب ضرورت
ٹماٹر(بڑے سائز کے) دو عدد
سویا(چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
پارسلے(چوپ کیا ہوا) دو کھانے کے چمچے
لال مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
مرغی کی یخنی ایک کپ
ترکیب:
مرغی میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈالیں۔ سوس پین میں مکھن گرم کر یں اور اس میں مرغی ڈال کر 3منٹ تک فرائی کر یں۔مرغی کے براؤن ہونے پر اس میں لہسن، ہری پیاز، شملہ مرچیں، مٹر، ٹماٹر ، سویا، پارسلے، لال مرچ پاؤڈر اور یخنی ڈال کر مکس کر یں۔ ایک مرتبہ ابال آنے پر آنچ ہلکی کر دیں اور ڈھکن ڈھک کر مرغی کے گل جانے تک پکائیں۔ اس کے بعد سرونگ پلیٹ میں نکال لیں اور کریمی بینگن کے ساتھ سرو کر یں۔
Anonymous
Guest
Guest


Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum