POETRY
2 posters
Page 1 of 1
POETRY
میرے دل میں ہے یاد محمد مجھے دنیا کی پروا نہیں ہے
میں ہوں دیوانی پیارے نبی کی مجھے دوزخ کا کھٹکا نہیں ہے
آؤ آؤ محمد کے منگتو جھولیاں اپنی رحمت سے بھردو
لٹ رہا ہے محمد کا صدقہ لوٹ لو جس نے لوٹا نہیں ہے
شیشہ پتھر سے ٹکڑا کے ٹوٹا ٹوٹنے کی صدا سب نے سن لی
ٹوٹ جائے اگر دل کسی کا کوئی آواز سنتا نہیں ہے
--------------------
[center]میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
رحمتاں تیریاں برسا برسنو، کی سیّد تے کمہار
تیری نظر وچ سب برابر نا موچی نا سردار
بندہ اوہ ہی چنگا جو کرے تیرے بندے نال پیار
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
نا میں تکیا کعبہ تے نا میں گیا میستی
نا میں پڑھی نماز پنگانہ نا خیرات کیتی
فیر وی تیرا کرم اے ربَ کوئی کمی نا کیتی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
مرشد میرا تو ں اے ربَ توں ہی میرا والی
ا کو اک تیرا نام کر دی تیری ذات رکھوالی
کر قبول میری عرضی میں ہاں اک سوالی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اوچا تیرا نام اے ربَ اوچی تیری ذات
--------------------------
[center]کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا
اس کی دولت ہے فقط نقش کف پا تیرا
پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو یہ تیرا ہے کرم
مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا
دستگیری میری تنہائی کی تو نے ہی تو کی
میں تو مر جاتا اگر ساتھ نا ہوتا تیرا
لوگ کہتے ہیں کہ سایہ تیرے پیکر کا نا تھا
میں تو کہتا ہوں جہاں بھر پر ہے سایہ تیرا

Baloch- Super Moderators
- Number of posts : 261
Age : 40
Location : Khairpur
Registration date : 16.11.2008
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum