MERA MUQADAR
Page 1 of 1
MERA MUQADAR
چاند تاروں کو میرا مقدر کر گیا
خدا جانے کیوں اتنا معتبر کر گیا
رستہ ملا ہی نہیں مجھے منزل کا
حوالے میرے وہ کیسا سفر کر گیا
کوچہ کوچہ مہک اُٹھا جسکی خوشبو سے
یہ کون میرے دل سے گزر کر گیا
تھرک رہا ہے ابھی وہ آنکھ کے پانی پر
اک شخص جو دل سے اُتر کر گیا
پڑے ہیں رستوں پر جا بجا کانچ کے ٹکڑے
جانے کون شہر سے بکھر کر گیا
خدا جانے کیوں اتنا معتبر کر گیا
رستہ ملا ہی نہیں مجھے منزل کا
حوالے میرے وہ کیسا سفر کر گیا
کوچہ کوچہ مہک اُٹھا جسکی خوشبو سے
یہ کون میرے دل سے گزر کر گیا
تھرک رہا ہے ابھی وہ آنکھ کے پانی پر
اک شخص جو دل سے اُتر کر گیا
پڑے ہیں رستوں پر جا بجا کانچ کے ٹکڑے
جانے کون شہر سے بکھر کر گیا
Gulzar- Super Moderators
- Number of posts : 728
Age : 40
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|