Nature,Mature,Future
2 posters
Page 1 of 1
Nature,Mature,Future
محکمہ تعلیم کا ایک آفیسر اسکول کا معائنہ کرنے آیا۔
کلاس مں بچوں کوچیک کرنے کیلئے بورڈ پر انگریزی لفظ
(Nature)
“نیچر“
لکھا اور ایک بچے سے پوچھا بیٹا! بتاؤ یہ کیا لکھا ہے؟
بچہ کچھ دیر دیکھتا رہا اور بولا۔
“نٹورے“
آفیسر بولا غور سے پڑھو پھر بتاؤ
“سر نٹورے“
آفیسر غصےسے کانپنے لگا اور کلاس ٹیچر سے کہا
“آپ نے اس کو یہ کیا پڑھایا ہے؟ یہ بچہ تو ساری عمر غلط پڑھتا رہے گا
کلاس ٹیچر نے کہا۔ سر آپ فکر نہ کریں بچہ جب مٹورے
(Mature)
ہو جائے گا تو پھر ٹھیک پڑھے گا۔
اب آفیسر ٹیچر کو لے کر پرنسپل کے پاس گیا اور شکایت کی پرنسپل صاحب گرج کر ٹیچر کو ڈانٹنے لگے۔
آخر آپ بچوں کا فٹورے
(فیوچر Future)
خراب کرنے پر کیوں تلے ہوئے ہیں۔

Gulzar- Super Moderators
- Number of posts : 728
Age : 40
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum