Urdu Forum- Pakistan
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Russian Space Capsule

2 posters

Go down

Russian Space Capsule Empty Russian Space Capsule

Post by Writer Sun Oct 26, 2008 6:09 am


گیریئٹ
گیریئٹ نے دس روز کے سفر کے تیس ملین ڈالر دیے تھے
سوئز خلائی کیپسول دو روسی خلاباز اور ایک امریکی خلائی سیاح کے ہمراہ زمین پر اتر گیا ہے۔

یہ کیپسول حفاظت سے قزاقستان میں اترا اور خلابازوں کا کہنا تھا کہ وہ خیریت سے ہیں۔ اس کیپسول میں دو روسی خلابازوں کے علاوہ امریکی رچرڈ گیریئٹ بھی تھے۔ گیریئٹ نے دس روز کے سفر کے تیس ملین ڈالر دیے تھے۔ ان کے والد بھی ستر کی دہائی میں ناسا میں خلاباز تھے۔

سوئز نئے عملے کو انٹرنیشنل سپیس سٹیشن لے کر گیا۔

سینتالیس سالہ گیریئٹ کمپیوٹر کھیل بناتے ہیں اور سپیس ایڈوینچرز کے بورڈ میں ہیں اور سرمایہ کار ہیں۔ سپیس ایڈوینچرز نے ماضی میں کروڑ پتی لوگوں کے لیے انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کی سیاحت کا بندوبست کیا ہے۔

ان کے والد اوون کیریئٹ نے انیس سو تہتر میں سکائی لیب سٹیشن میں ساٹھ دن گزارے تھے۔ گیریئٹ کے ساتھ روسی خلاباز سرجی کے والد بھی میر سٹیشن اور روسی سلیوت سات کے لیے لمبے دورانیے کی سفر کر چکے ہیں۔

اس شٹل کا اگلا سفر نومبر میں ہو گا۔
Writer
Writer
Registered
Registered

Male Number of posts : 103
Age : 36
Location : Earth
Registration date : 20.10.2008

Back to top Go down

Russian Space Capsule Empty Re: Russian Space Capsule

Post by tanbukhari Fri Nov 07, 2008 7:10 pm

Good Post
tanbukhari
tanbukhari
Co-Admin
Co-Admin

Male Number of posts : 834
Age : 35
Location : Lahore
Registration date : 09.09.2008

http://urdu-pak.co.cc

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum