Urdu Forum- Pakistan
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Sheer Khurma

Go down

Sheer Khurma Empty Sheer Khurma

Post by Guest Fri Sep 19, 2008 10:30 am

شير خرما
اجزاء:
چھوہارے---------- آدھا پائو

کھوپرا---------- آدھا پائو

کشمش---------- ايک چھٹانک

چھوٹي الائچي---------- چھ عدد

پستہ---------- پچاس گرام

سوياں---------- ايک پائو

دودھ---------- ايک کلو

شکر---------- حسب ذائقہ

لونگ---------- دو عدد

بادام---------- پچاس گرام

گھي---------- حسب ضرورت







ترکیب:
سويوں
کو ابال کر اس ميں تھوڑا سا گھي ملا کر الگ رکھ ديں اور چھوہارے باريک کاٹ
ليں۔ بادام اور پستے بھي کاٹ ليں، اب حسب منشاء گھي لے کر اس ميں لونگ اور
الائچي کے دانے ملا کر ہلکي آنچ پر سرخ کر ليں، اس کے بعد ابلتے ہوئے دودھ
ميں کٹا ہوا سارا ميوہ ملا ديں پھر تھوڑي دير تک پکائيں، پھر اتار کر ابلي
ہوئي سوياں اس میں ملا ديں، اور حسب ذائقہ شکر ملا کر آنچ ديں، اتنا
پکائيں کہ سوياں اور دودھ يک جان ہو جائيں اور گاڑھا پن آجائے، اپني مرضي
کے مطابق جتنا گاڑھا کرنا چائيں کر لیں، مزيدار شير خرما تيار ہے۔
Anonymous
Guest
Guest


Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum