Urdu Forum- Pakistan
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Amrood ka Jam

Go down

Amrood ka Jam Empty Amrood ka Jam

Post by Guest Wed Sep 17, 2008 9:41 am

جام امرود

اشیاء:
امرود ایک کلو گرام
چینی تین پاؤ
لیموں چار عدد
پانی پانچ عدد(پیالیاں)
ترکیب:
امرودوں کو دھو کر اس کے بیج نکال کر باریک کاٹ لئے جائیں اور پھر کسی سٹیل کے برتن میں پانچ عدد پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور جب اچھی طرح سے گل جائیں تو ڈوئی کی مدد سے دباکر مسل لیں اور پھر اس میں چینی اور لیموں کا رس اور سبز الائچی کے دانے ڈال دئیے جائیں۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیں اورٹھنڈا ہونے پر شیشے کی صاف بوتلوں یا مرتبان میں بھر لیں۔ بہت ہی تفیس ترین اور عمدہ ترین جام ہے۔
Anonymous
Guest
Guest


Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum