Urdu Forum- Pakistan
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

BENAZIR BHUTTO KI ZINDAGI PER FILM

2 posters

Go down

BENAZIR BHUTTO KI ZINDAGI PER FILM Empty BENAZIR BHUTTO KI ZINDAGI PER FILM

Post by Gulzar Mon Sep 15, 2008 3:02 pm

بے نظیر کی زندگی پر فلم بالی وڈ نہیں ہالی وڈ بنائے گا

BENAZIR BHUTTO KI ZINDAGI PER FILM Benazir1
بالی وڈ کے مشہور فلمساز مہیش بھٹ کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب آصف علی زرداری نے اُنھیں اپنی مرحوم بیگم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سربراہ بےنطیر بھٹو کی زندگی پر فلم بنانے کی اِجازت دینے سے اِنکار کر دیا۔

مہیش بھٹ نے کراچی کی ’اِسکائز اَن لمیٹڈ فلمز کمپنی کے اشتراک سے بےنطیر کی زندگی پر فلم بنانے کی پیشکش کی تھی۔
زرداری نے کہا کہ بےنظیر اپنی زندگی میں ہی فلم بنانے کے حقوق ہالی وڈ فلم ساز رابرٹ ریڈ فوڈ کو دے چکی ہیں۔ ریڈ فورڈ ہالی وڈ کے مشہور اداکار، ہدایت کار اور فلم ساز ہیں۔
ان کی بہ طورِ فلم ساز ’اَن فورسین‘ اور ’اے ریور رنز تھرو اِٹ‘ کو بہت شہرت مل چکی ہے۔

مہیش بھٹ نے بالی وڈ کی منجھی ہوئی اداکارہ شبانہ اعظمی کو فلمی پردے پر بےنظیر کے کردار کے لیے سائن بھی کر لیا گیا تھا تاہم پاکستان میں بےنظیر کی قریبی دوست ناہید خان اُن کے اِس پروجیکٹ کو پاس کرانے میں ناکام رہیں۔ مہیش بھٹ چاہتے تھے کی اُن کی فلم بے نظیر کی سوانح حیات ’دخترِمشرق‘پر مبنی ہو اور اسی لیےوہ کتاب پر فلم بنانے کے حقوق آصف علی زرداری سے خریدنا چاہتے تھے۔

اطلاعات کے مطابق زرداری کومبینہ طور پر اُن کے وکلا نے یہ صلاح دی ہے کہ وہ کسی بھارتی کو بےنظیر کی زندگی پر فلم بنانے کی اجازت نہ دیں کیونکہ ِاس سے اُن کے قتل کی تفتیش پر منفی اثر پڑے گا۔
خاتون سیاست داں کے طور پر بے نظیر عالمی سطح پر بےحد مقبول تھیں۔ ان کی موت کے بعد مہیش بھٹ کے علاوہ کئی دیگر غیر ملکی فلم سازوں نے بھی ان کی زندگی پر فلم بنانے میں دلچسپی دکھائی تھی، تاہم یہ قرعہ ریڈ فورڈ کے نام نکلا۔
اب دیکھتے ہیں کہ ہالی وڈ بے نظیر پر کب اور کیسی فلم بنا پاتا ہے۔
BENAZIR BHUTTO KI ZINDAGI PER FILM Benazir
avatar
Gulzar
Super Moderators
Super Moderators

Male Number of posts : 728
Age : 40
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008

Back to top Go down

BENAZIR BHUTTO KI ZINDAGI PER FILM Empty Re: BENAZIR BHUTTO KI ZINDAGI PER FILM

Post by tanbukhari Sun Nov 02, 2008 8:31 am

:evil: Great News for Pakistani People.
That india is making film on our leader
tanbukhari
tanbukhari
Co-Admin
Co-Admin

Male Number of posts : 834
Age : 35
Location : Lahore
Registration date : 09.09.2008

http://urdu-pak.co.cc

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum