MOTOR CYCLE CHALANE WALA MENDAK
2 posters
Page 1 of 1
MOTOR CYCLE CHALANE WALA MENDAK
موٹر سائیکل چلانے والا مینڈک |
ننگ کوئی (Nong Qui) ایک ایسا مینڈک ہے جو نہ صرف آپ کو لاٹری کا صحیح نمبر بتا سکتا ہے بلکہ موٹر سائیکل بھی چلا سکتا ہے- شمالی تھائی لینڈ کی رہنے والی 52 سالہ تونگسئی بومرونگٹائی (Tongsai Boommrungtai) کا کہنا ہے کہ اس نے کالے دھبے والے اس مینڈک کو اپنے گھر کے باہر سے پایا٬ اس کے مطابق ننگ کوئی (Nong Qui) بہت سی صلاحیتوں کا مالک ہے جو کہ اس کے گھر کا ایک فرد بن چکا ہے- |
گاؤں کے لوگ اس کے پیٹ کے داغ سے لوٹری کا نمبر معلوم کرتے ہیں جس سے اب تک تقریباً 10 لوگ لاٹری جیت چکے ہیں- فارغ وقت میں ننگ کوئی (Nong Qui) آرام فرماتا ہے اور حیرت انگیز طور پر کھلونے والی موٹر سائیکل بھی چلاتا ہے- |
Gulzar- Super Moderators
- Number of posts : 728
Age : 40
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum