Urdu Forum- Pakistan
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

CHIRISMIS KE MUBARAK DENI CHAHIYE Y NAHIN?

2 posters

Go down

CHIRISMIS KE MUBARAK DENI CHAHIYE Y NAHIN? Empty CHIRISMIS KE MUBARAK DENI CHAHIYE Y NAHIN?

Post by Baloch Sun Dec 28, 2008 4:33 pm

بسم اللھ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم -
اگر نوکری خراب ہونے کا مسئلہ ہو تو کرسمس کی مبارک دے سکتے ہیں - کیونکہ قرآن نے مردہ جانور ، سؤر کا گوشت کھانے سے منع کیا ہے - لیکن اگر انسان کے پاس اور کوئی چیز کھانے کے لئے نہ ہو اور مرنے کا خطرہ ہو - تو قرآن نے ان چیزوں کے کھانے کی اجازت دی ہے - یہ بھی ضروری کہا ہے کہ انسان کا ارادہ بغاوت کا نہ ہو - نوکری رزق کمانے کے لئے ضروری ہے - اور رزق زندہ رہنے کے لئے ضروری ہے - اس مسئلے سے بچنے کے لئے کوئی اور زریعہ رزق تلاش کرنا چائیے - اگر کوئی اور زریعہ رزق ملنے کی امید نہ ہو تو اوپر والے طریقے کی قرآن نے اجازت دی ہے -
جہاں تک نوکری کے علاوہ عام زندگی کا تعلق ہے - کہ اگر آپ لوگوں کو کرسمس کی مبارک دیں گے تو پھر وہ آپ کو زندہ رہنے دیں گے - اگر نہی دیں گے تو پھر وہ آپ کا زندہ رہنا مشکل کر دیں گے - تو پہلی بات تو یہ ہے ایسی جگہ سے ہجرت کر کے ایسی جگہ جانا چاہیے جہاں یہ مسئلہ نہ ہو - لیکن اگر ہجرت ممکن نہی تو اس میں بھی قرآن کا اوپر والا اصول ہی رہنمائی کرتا ہے - کہ مجبوری کی خاطر آپ کرسمس کی مبارک دے سکتے ہیں -
لیکن اگر مجبوری نہ ہو تو صرف اس وجہ سے مبارک نہی دینی چاہیے - کہ وہ بھی ہماری عید پر ہمیں مبارک دیتے ہیں - کیونکہ ایسا کرنا ان کا فرض ہے - اللہ نے سب انسانوں کو اسلام کی طرف آنے کا حکم دیا ہے - جواب میں ہم انہیں مبارک نہی دے سکتے - کیونکہ اللہ نے ہمیں اسلام چھوڑنے کا حکم نہی دیا -
اللہ ہماری رہنمائی کرے - آمین
Baloch
Baloch
Super Moderators
Super Moderators

Male Number of posts : 261
Age : 40
Location : Khairpur
Registration date : 16.11.2008

Back to top Go down

CHIRISMIS KE MUBARAK DENI CHAHIYE Y NAHIN? Empty Re: CHIRISMIS KE MUBARAK DENI CHAHIYE Y NAHIN?

Post by Gulzar Sun Dec 28, 2008 4:47 pm

use full sharing baloch bhai it helps to increase our knowledge level.
avatar
Gulzar
Super Moderators
Super Moderators

Male Number of posts : 728
Age : 40
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum