Urdu Forum- Pakistan
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Dont Use Internet Explorer

3 posters

Go down

Dont Use Internet Explorer Empty Dont Use Internet Explorer

Post by tanbukhari Tue Dec 16, 2008 8:40 pm

’ایکسپلورر سے گریز کریں‘ Dont Use Internet Explorer _45301037_000882073-1
انیٹر نیٹ استعمال کرنے والوں کی کثیر تعداد اس کو استعمال کرتی ہے
انٹر نیٹ کے مقبولِ عام ’براؤزر‘ کو استعمال کرنے والوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ وہ اس ’براؤزر‘ پر اس وقت تک نہ جائیں جب تک اس میں سامنے آنے والے چند شدید نقائص کو دور نہیں کر لیا جاتا۔
مائیکروسافٹ انٹر نیٹ ایکسپلورر میں جو نقائص پائے گئے ہیں ان کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر استعمال کرنے والے کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کرکے اس کے ’پاس ورڈ‘ اور دوسرا ڈیٹا چرا سکتے ہیں۔

مائیکرو سافٹ کمپنی ان نقائص کو دور کرنے کے تحقیق کر رہی ہے اور ایک سافٹ ویر پیچ تیار کر رہے ہیں۔

انٹر نیٹ ایکسپلورر کو کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کی ایک کثیر تعداد روزآنہ استعمال کرتی ہے۔

مائیکروسافٹ نے ایک ہدایت جاری کی ہے جس میں ان نقائص کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اس ہدایت میں مزید کہا گیا ہے کہ مائیکروسافٹ اس بارے میں تحقیق کر رہی ہے۔

مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ اس کو انٹر نیٹ ایکسپلورر کے ساتویں ورژن کے خلاف حملوں کے بارے میں علم ہوا ہے۔

تاہم اس کمپنی نے مزید کہا ہے کہ اس کے دیگر ورژن بھی ان کمزوریوں کے باعث حملوں کی زد میں آ سکتے ہیں۔

انٹر نیٹ کے وائرس کو ختم کرنے کا سافٹ ویئر بنانے والی ایک کمپنی ٹرینڈ مائیکرو کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دس ہزار کے قریب ویب سائٹس ان سکیورٹی نقائص کی وجہ سے متاثر ہو چکی ہیں۔

کمپیوٹر کے ایک میگزین ڈیرن گراہم سمتھ نے کہا ہے کہ کمپیوٹر ہیک کرنے والے مستقل ویب سائٹس کی کمزوریاں ڈھونڈے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔




tanbukhari
tanbukhari
Co-Admin
Co-Admin

Male Number of posts : 834
Age : 35
Location : Lahore
Registration date : 09.09.2008

http://urdu-pak.co.cc

Back to top Go down

Dont Use Internet Explorer Empty Re: Dont Use Internet Explorer

Post by Writer Thu Dec 18, 2008 12:38 pm


ھمیں بتا نے کا بہت بہت شکریہ ۔ میں کافی دنوں سے اس کے بارے میں سن رھا تھا لیکن اب مجھے اس
بات کا یقین ھوگیا ھے اس لیۓ اب میں اسے استعمال نھیں کروں گا۔


Writer
Writer
Registered
Registered

Male Number of posts : 103
Age : 36
Location : Earth
Registration date : 20.10.2008

Back to top Go down

Dont Use Internet Explorer Empty Re: Dont Use Internet Explorer

Post by Gulzar Sun Dec 21, 2008 3:38 pm

thank you very much for inform us about this .
avatar
Gulzar
Super Moderators
Super Moderators

Male Number of posts : 728
Age : 40
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008

Back to top Go down

Dont Use Internet Explorer Empty Re: Dont Use Internet Explorer

Post by Sponsored content


Sponsored content


Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum