computer k saholat
2 posters
Page 1 of 1
computer k saholat
دوسرے شہر پہنچ کر ایک شخص نے ہوٹل کے کمرے میں کمپیوٹر کی سہولت دیکھی تو اس نے اپنی بیوی کو اپنی خیریت بتانے کے لیے ای میل کر دی لیکن جلدی میں ای میل ایڈریس غلط لکھ دیاـ
کسی اور شہر میں ایک دوسری عورت اپنے شوہر کو قبرستان دفنانے کے بعد واپس آئی تو اس نے سوچا کے دور کے رشتہ داروں کے تعزیتی پیغامات ہی پڑھ لوں اور جب ای میل کھولا تو بے ہوش ہو گئی ـ اس کا بیٹا کمرے میں آیا تو دیکھا کہ ماں بے ہوش ہے اور کمپیوٹر کھلا ہوا ہے ـکمپیوٹر اسکرین پر لکھا ہوا تھا ـ
میری پیاری بیوی میں خیریت سے یہاں پہنچ گیا ہوں ، مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ یہاں کمپیوٹر و انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہےـ پرانی آئی ڈی سے لاگ ان نہ ہو ہایا تو نئی آئی ڈی بنا کر ای میل کر رہا ہوںـ میں یہاں بہت مزے میں ہوں اور تمھارے آنے کا بندوبست کر دیا ہے ـ انشاءاللہ کل تم یہاں ہوگی بس اب تمھارا انتظار ہے تمھارا شوہر ـ

Gulzar- Super Moderators
- Number of posts : 728
Age : 40
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum