nadra
3 posters
Page 1 of 1
nadra
ايک عورت ”نادرا” آفس ميں داخل ہو کر شور مچانا شروع کر ديتی ہے ـ سارے آفس والے وہاں اکٹھے ہو جاتے ہيں اور عورت سے پوچھتے ہيں کہ بات کيا ہے عورت کہتی ہے کہ ميں نے نيا شناختی کارڈ بنوايا تھا شناختی کارڈ پر ميرے خاوند کے نام کے ساتھ ”مرحوم” لکھ ديا ہے جبکہ يہ ميرے خاوند اس وقت ميرے ساتھ صحيح سلامت موجود ہيں ۔ عورت کی بات سن کر اس کو مينيجر کے پاس لے جايا جاتا ہے عورت مينيجر سے بھی يہی کہتی ہے کہ صاحب جی
ديکھيں ميرے خاوند اچھے بھلے ميرے ساتھ موجود ہيں پر شناختی کارڈ پر انکے نام کے ساتھ مرحوم لکھ ديا گيا
مينيجر ساری بات سن کر جواب ديتا ہے کہ بي بی پريشانی کی کوئی بات نہيں ابھی ٹھيک کر ديتا ہوں ۔ يہ کہ کر مينيجر دراز کھولتا ہے اور پستول نکال کر اس عورت کے خاوند کو گولی مار کر کہتا ہے لو بی بی جی ہو گيا ٹھيک آپ خوامخواہ پريشان ہو رہی تھيں

Gulzar- Super Moderators
- Number of posts : 728
Age : 40
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|