Urdu Forum- Pakistan
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Beywaqoof Log

Go down

Beywaqoof Log Empty Beywaqoof Log

Post by tanbukhari Tue Nov 04, 2008 8:22 am

بیوقوف لوگ
ایک دن وزیراعظم گیلانی صدر زرداری سے کہ رہے تھے کہ آپ اس بات کی فکر نہ کریں کہ لوگ آپ کو مسٹر ٹین پرسینٹ کہتے ہیں کیونکہ زیادہ تر لوگ بیوقوف ہوتے ہیں۔

زرداری نے پوچھا وہ کیسے۔

وزیراعظم گیلانی بولے “ایک دن میں نے اپنے ڈرائیور سے کہا کہ مجھے گھر لے چلو تا کہ میں معلوم کر سکوں کہ میں گھر پر ہوں کہ نہیں۔ ڈرائیور مجھے گھر لے گیا اور میں نے اپنے گھر کی گھنٹی بجائی اور جب کوئی باہر نہ آیا تو میں نے ڈرائیور سے کہا “میرا خیال ہے میں گھر پر نہیں ہوں، اسلیے مجھے واپس لے چلو”۔

صدر زرداری “کیا واقعی لوگ اتنے بیوقوف ہیں”۔

وزیراعظم گیلانی “اسی لیے میں آپ سے کہتا ہوں کہ لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہ کریں”۔

جب وزیراعظم گیلانی چلے گئے تو صدر زرداری نے سوچا “گیلانی تو خود بھی بیوقوف ہے، بھلا گھر جا کر پتہ کرنے کی کیا ضرورت تھی، ادھر سے ہی فون کر کے معلوم کر لیتا”۔
tanbukhari
tanbukhari
Co-Admin
Co-Admin

Male Number of posts : 834
Age : 35
Location : Lahore
Registration date : 09.09.2008

http://urdu-pak.co.cc

Back to top Go down

Beywaqoof Log Empty Re: Beywaqoof Log

Post by Guest Tue Nov 04, 2008 9:49 am

Ha HA HA Very Happy Very Happy Very Happy
Anonymous
Guest
Guest


Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum