Masoom Bacha
2 posters
Page 1 of 1
Masoom Bacha
ایک بچے نے استاد سے کہا “میرے ابو کہ رہے تھے کہ وہ ایک مرغی آپ کو تحفے میں دیں گے”۔
استاد یہ سن کر خوش ہو گیا اور مرغی کا انتظار کرنے لگا۔ ایک ہفتے تک مرغی نہ آئی تو استاد نے پوچھا “بیٹا آپ کی مرغی نہیں آئی”۔
بچہ معصومیت سے بولا “وہ تو اب تندرست ہو گئی ہے”

Gulzar- Super Moderators
- Number of posts : 728
Age : 40
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008
Re: Masoom Bacha
ریلوے پولیس میں بھرتی کیے جانے والوں سے انٹرویولیا جا رہا تھا۔
“فرض کرو دو ٹرینیں برق رفتاری سے آمنے سامنے سے آرہی ہیں ۔تو ایسے میں آپ کیا کرینگے؟“
پہلا سوال پوچھا گیا۔
“میں خطرے کا سگنل دونگا۔“امیدوار نے اعتماد سے جواب دیا۔
“اگر سگنل کام نہ کرے تو ؟“ اگلا سوال آیا۔
“میں لالٹین سے کام لوں گا جناب!“امیدوار نے اسی اعتماد سے جواب دیا۔
“اگر لالٹین میسر نہ ہو تو؟“ایک اور حجت بھرا سوال ہوا۔
“تو پھر جناب میں اپنے چھوٹے بھائی کو بلا لاؤں گا۔“امیدوار نے چند لمحے سوچنے کے بعد کہا۔
“لیکن وہ کیا کرے گا؟“اب کے حیرت بھرا سوال ہوا۔
“اس نے کبھی ٹرین کی ٹکر نہیں دیکھی نا۔“امیدوار نے سادگی سے جواب دیا۔

ایک گھر میں ٹیلیفون کی گھنٹی بجتی ہے۔
نوکر ٹیلیفون اٹھاتا ہے اور کہتا ہے. ہیلو
(دوسری طرف سے آواز آتی ہے)

ہیلو میں رشید بات کر رہا ہوں انگلینڈ سے، میری بیوی کو ٹیلیفون دو۔
نوکر : وہ تو اپنے خاوند کے ساتھ اپنے کمرے میں سو رہی ہیں جی
رشید : کیا !!!!!!! پستول لے کر دونوں کو فائر مارو اور لاشیں گھسیٹ کر ٹیلیفون کے پاس لے آؤ
نوکر : اچھا جی
( کچھ دیر بعد)
نوکر : جی صاحب جی لے آیا ہوں اب کیا کروں ان لاشوں کا
رشید : دونوں لاشوں کو سوئمنگ پول میں پھینک دو۔
نوکر : جناب گھر تو پانچ مرلے کا ہے اس میں سوئمنگ پول کہاں سے آیا۔ سوئمنگ پول نہیں ہے یہاں۔
رشید : اوہ سوری رانگ نمبر
نوکر : وہ تو اپنے خاوند کے ساتھ اپنے کمرے میں سو رہی ہیں جی
رشید : کیا !!!!!!! پستول لے کر دونوں کو فائر مارو اور لاشیں گھسیٹ کر ٹیلیفون کے پاس لے آؤ
نوکر : اچھا جی
( کچھ دیر بعد)
نوکر : جی صاحب جی لے آیا ہوں اب کیا کروں ان لاشوں کا
رشید : دونوں لاشوں کو سوئمنگ پول میں پھینک دو۔
نوکر : جناب گھر تو پانچ مرلے کا ہے اس میں سوئمنگ پول کہاں سے آیا۔ سوئمنگ پول نہیں ہے یہاں۔
رشید : اوہ سوری رانگ نمبر
Gulzar- Super Moderators
- Number of posts : 728
Age : 40
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008
Re: Masoom Bacha
teacher>>> tum late kyu aya ho ali?
Ali>>>bhair road pa aik board ki waja sa..
teacher>>>kia likha howa tha board pa...
Ali>>> school ahead go slow
Ali>>>bhair road pa aik board ki waja sa..
teacher>>>kia likha howa tha board pa...
Ali>>> school ahead go slow
Gulzar- Super Moderators
- Number of posts : 728
Age : 40
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008
Re: Masoom Bacha
Husband>>>apna nikah nama la kar apna hath ma bhet kar ghor sa dekh rha hota ha......
Wife>> itna ghor sa kia dekh rha ho....
Husband>>>rhna do tum ko kia ha...
Wife>>btao na...
Husband>>>nai btao ga...
Wife>>>plz bta do.....
Husband>>>ma ais nikah nama ki expiry date dhoond rha ho...
Wife>> itna ghor sa kia dekh rha ho....
Husband>>>rhna do tum ko kia ha...
Wife>>btao na...
Husband>>>nai btao ga...
Wife>>>plz bta do.....
Husband>>>ma ais nikah nama ki expiry date dhoond rha ho...
Gulzar- Super Moderators
- Number of posts : 728
Age : 40
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008
Re: Masoom Bacha
ایک عورت رات کے ایک بجے نیند سے جاگتی ہے اور دیکھتی ہے کہ اس کا شوہر بستر پر نہیں ہے۔
وہ عورت اپنے شوہرکو ڈھونڈنے کے لئے نیچے جاتی ہے اور دیکھتی ہے کہ اس کا شوہر کچن میں بیٹھا ہے اور کافی کا ایک کپ اس کے سامنے پڑا ہوا ہے۔ وہ کسی خیال میں گم دیوار کو گھور رہا ہوتا ہے
وہ عورت دیکھتی ہے کہ اس کے شوہر کی آنکھ سے ایک آنسو نکلتا ہے اور کافی میں گرتا ہے۔
کیا ہوا؟ وہ عورت کچن میں داخل ہوتے ہوئے اپنے شوہر سے پوچھتی ہے۔ تم اتنے اداس کیوں ہو۔
اس کا شوہر کافی سے نظریں ہٹا کر اس کو دیکھتا ہے اور کہتا ہے ٌ میں بیس سال پہلے کا وقت یاد کر رہا تھا جب ہم نے ایک دوسرے سے ملنا شروع کیا تھا۔ کیا تم کو یاد ہے؟
عورت سوچتی ہے کہ اس کا خاوند کتنا پیار کرنے والا اور چاہنے والا ہے جو اس سے جڑی ساری باتیں اسے یاد ہیں۔
ہاں مجھے یاد ہے۔ عورت جواب دیتی ہے
تو آدمی پوچھتا ہے کیا تم کو وہ بھی یاد ہے جب تمہارے پاپا نے ہم دونوں کو میری گاڑی کی پچھلی سیٹ پر پکڑا تھا؟
ہاں سویٹ ہارٹ مجھے وہ بھی یاد ہے۔ عورت جواب دیتی ہے
آدمی کہتا ہے کہ وہ بھی یاد ہو گا جب اس وقت تمہارے پاپا نے بندوق میرے سر سے لگا کر کہا تھا کہ یا میری بیٹی سے شادی کرو یا بیس سال کی جیل کے لئے تیار ہو جاؤ
ہاں مجھے وہ بھی یاد ہے۔ عورت دھیمے سے جواب دیتی ہے
اسی وقت ایک اور آنسو اس آدمی کے کی آنکھ سے نمودار ہوتا ہے اور وہ آدمی ٹھنڈی آہ بھر کر کہتا ہے کہ
-- تو آج میں آزاد ہو جاتا نا --

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum