Duain kiun qubool nahi hoti
2 posters
Page 1 of 1
Duain kiun qubool nahi hoti
دُعائيں کيُوں قبُول نہيں ہوتيں؟
لوگوں نے ايک دفعہ حضرت اِبراہيم ادہم بلخی رحمتُ اللہ عليہ سے سوال کيا
„کيا وجہ ہے اللہ تعاليٰ ہماری دُعائيں قبُول کيُوں نہيں فرماتا„
آپ نے فرمايا
1-تُم خُدا کو جانتے ہو مگر اُس کی اِطاعت نہيں کرتے
2-رسُول کريم صلی اللہ عليہ وسلّم کو پہچانتے ہو مگر اُن کی پيروی نہيں کرتے
3-قُرآن کريم پڑھتے ہو مگر اُس پرعمل نہيں کرتے
4-اللہ تعاليٰ کی نعمت کھاتے ہو مگر شُکر ادا نہيں کرتے
5-جانتے ہو کہ جنّت اِطاعت کرنے والوں کے لۓ ہے مگر اِس کی طلب نہيں کرتے
6-جانتے ہو کہ دوزخ گُناہگاروں کے لۓ ہے مگر اُس سے نہيں ڈرتے
7-شيطان کو دُشمن جانتے ہو مگر اُس سے دوستی کرتے ہو دُور نہيں بھاگتے
8-خويش و اقارب کو اپنے ہاتھوں سے دفن کرتے ہو مگر عِبرت نہيں پکڑتے
9-موت کو برحق جانتے ہو مگر عاقبت کا کوئ سامان نہيں کرتے ہو
10-دُوسروں کی عيب جوئ کرتے ہو مگر اپنی بُرائيوں کو ترک نہيں کرتے
(بھلا ايسے شخص کی دُعائيں کيسے قبُول ہوں)
اللہ تعاليٰ ہم سب کو اپنی امان ميں رکّھے اور صِراطِ مُستقيم پر چلنے کی توفيق عطا فرماۓ،آمين

Re: Duain kiun qubool nahi hoti
Good sharing .......
Gulzar- Super Moderators
- Number of posts : 728
Age : 40
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008
Similar topics
» WAQT NAHI
» Kabhi yaad aaye tu poochna
» Usne kaha tum mein woh pehli si baat nahi
» Jahan Shekway nhi hoty wahan muhabbat nahi hoty

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum