روزے کا کفارہ ادا کرنے کا طریقہ

Go down

روزے کا کفارہ ادا کرنے کا طریقہ

Post by sirfaheem on Fri Aug 20, 2010 7:46 pm

[right]بسم اللہ الرحمان الرحیم

جب کوئي رمضان المبارک کے
روزے کسی دائمی عذر کی بنا پر
نہيں رکھتا یعنی وہ عذر ختم
ہونے کی امید نہیں ہے مثلا
بوڑھا ہونا وغیرہ ، تواس
حالت میں اسے ہر دن کے بدلے
میں ایک مسکین کو کھانا
کھلانا ہوگا ، اوراسے اس میں
اختیار حاصل ہے چاہے تو وہ
روزانہ کھلاتا جائے یا پھر
رمضان کے ختم ہونے کا انتظار
کرے اوراس کے بعد ایام کی
تعداد کے مطابق مساکین کو
کھانا کھلادے ۔
شیخ ابن عثيمین رحمہ اللہ
تعالی کا کہنا ہے :
اوراس کا وقت – یعنی کھانا
کھلانے کا وقت – اس کے
اختیار کے مطابق ہے چاہے تو
وہ ہر روز ساتھ ساتھ ہی فدیہ
ادا کرتا جائے ، اوراگر چاہے
تو اسے مہینہ کے آخر تک مؤخر
کرسکتا ہے کیونکہ انس رضي
اللہ تعالی نے بھی ایسے ہی
کیا تھا ۔ ا ھـ دیکھیں شرح
الممتع6

http://www.decentsociety.com/showthread.php?t=4093
avatar
sirfaheem
Registered
Registered

Male Number of posts : 6
Age : 31
Location : karachi
Registration date : 20.08.2010

View user profile

Back to top Go down

Re: روزے کا کفارہ ادا کرنے کا طریقہ

Post by Gulzar on Wed Sep 01, 2010 10:21 am

nice information ....... keep posting

_________________
================================================
You are not responsible for what people think about you.
But you are responsible for what you give them to think about you

Gulzar
Super Moderators
Super Moderators

Male Number of posts : 728
Age : 35
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008

View user profile

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum