Urdu Forum- Pakistan
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Ramadan Festival T-20 cricket tournament begins today

Go down

Ramadan Festival T-20 cricket tournament begins today Empty Ramadan Festival T-20 cricket tournament begins today

Post by sirfaheem Fri Aug 20, 2010 7:32 pm


کراچی (اسپورٹس رپورٹر )آغا خان یونیورسٹی اسپورٹس اینڈ ریہبلیٹیشن سینٹر (aku) کے زیرِ اہتمام چھٹا aku t-20رمضان فیسٹیول کرکٹ ٹورنامنٹ 2010کا آغاز جمعہ کو 2:30 بجے دن aku اسپورٹس سینٹر پر ہوگا۔ چیف آرگنائزر و منیجر akuاسپورٹس سینٹر ریاض اکبر کنٹریکٹر کے مطابق افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ٹیسٹ کرکٹر و سابق ممبر pcb سلیکشن کمیٹی سلیم جعفر ہوںگے اور ٹورنامنٹ کا رسمی افتتاح کریں گے۔ افتتاحی میچ میزبان آغا خان یونیورسٹی اسٹاف ٹیم اور njcمنیجمنٹ سسٹم کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں شریک 10ٹیموں کو 2گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ "a"میں akuاسٹاف‘ kesc‘ njc منیجمنٹ سسٹم‘ بینک اسلامی پاک لمیٹڈ‘ جعفر برادرز۔ گروپ "b" میں aku فیکلٹی اینڈ اسٹاف‘ رائل بینک آف اسکاٹ لینڈ (rbs)‘ دبئی اسلامک بینک (dib)‘ kasb بینک‘ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ۔ ٹیموں کو aku اسپورٹس سینٹر سے جلد از جلد شیڈول کی کاپی حاصل کرکے شرکت وقت مقررہ پر یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

http://www.decentsociety.com/showthread.php?t=4080
sirfaheem
sirfaheem
Registered
Registered

Male Number of posts : 6
Age : 37
Location : karachi
Registration date : 20.08.2010

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum