coffee,tea,sugar

Go down

coffee,tea,sugar

Post by Gulzar on Tue Jan 20, 2009 2:49 pm


چائے،کافی، شوگر مریضوں کو خطرہ




کیفین سے انسولن کا اثر کم ہوسکتا ہے
چائے، کافی یا سافٹ ڈرنکس ان لوگوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں جو ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں۔


ایک تازہ تحقیق کے مطابق چائے یا کافی میں شامل کیفین سے خون میں شکر کی مقدار بڑھ سکتی ہے لیکن خطرہ ان لوگوں کو زیادہ ہے جن کے جسم میں انسولین بنتی تو ہے لیکن شکر کی مقدار قابو میں نہیں رہتی۔ (اس قسم کی ذیابیطس کو ٹائپ 2 کہا جاتا ہے)۔

امریکی ماہرین کی یہ ریسرچ ذیابیطس کئیر نامی سائسنی جریدے میں شائع ہوئی ہے جس کے مطابق ایک دن میں چار کپ کافی کے برار کیفین کی گولیاں لینے سے خون میں شکر کی مقدار آٹھ فیصد بڑھ جاتی ہے۔

لیکن برطانوی ماہرین کے مطابق اس سلسلے میں کوئی مشورہ دینے کے لیے ابھی مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

اس رسرچ میں جن دس لوگوں نے حصہ لیا ان کی جلد کے نیچے ایک بہت چھوٹا سا گلوکوز مانیٹر لگایا گیا تھا تاکہ ان کے خون میں شکر کی مقدار کو جانچا جاسکے۔


نئی رسرچ کی تیاری
ماہرین اب ایک نئی رسرچ کی تیاری کر رہے ہیں جس کے تحت اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ کیا کیفین کا استعمال بالکل بند کرنے سے خون میں شکر کی مقدار کو قابو میں رکھا جاسکتا





اس کا مقصد یہ تھا کہ ماہرین کیفین کے اثر پر بہتر گھنٹوں تک نظر رکھ سکیں اور اس دوران ریسرچ میں حصہ لینے والے لوگ اپنی زندگی کے معمولات میں کوئی تبدیلی نہ کریں۔


اس سے پہلے ہونے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیفین سے انسولین کا اثر کم ہوتا ہے۔ انسولن ہی وہ ہارمون ہے جو قدرتی طور پر جسم میں بنتا ہے اور شکر کی مقدار کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔ اگر انسولین بننا بند ہو جائے یا بے اثر ہو جائے تو ذیابیطس کی شکایت ہوتی ہے۔

یہ ریسرچ ڈیوک یونیورسٹی میڈیکل سکول میں کی گئی ہے۔ ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر جیمس لین کے مطابق صحت مند لوگوں پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔

ڈاکٹر لین اب ایک نئی ریسرچ کی تیاری کر رہے ہیں جس کے تحت اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ کیا کیفین کا استعمال بالکل بند کرنے سے خون میں شکر کی مقدار کو قابو میں رکھا جاسکتا ہے۔



BBCUrdu

Gulzar
Super Moderators
Super Moderators

Male Number of posts : 728
Age : 35
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008

View user profile

Back to top Go down

Re: coffee,tea,sugar

Post by Baloch on Tue Jan 20, 2009 4:06 pm

Gulzar bhai thanks
bahut zabardast information de he ap ne.
avatar
Baloch
Super Moderators
Super Moderators

Male Number of posts : 261
Age : 34
Location : Khairpur
Registration date : 16.11.2008

View user profile

Back to top Go down

Re: coffee,tea,sugar

Post by aamna on Wed Jan 21, 2009 8:15 am

Like a Star @ heaven Like a Star @ heaven Good Information....also Good Work....Like a Star @ heavenLike a Star @ heaven
avatar
aamna
Registered
Registered

Female Number of posts : 16
Age : 30
Location : Khairpur / Pakistan
Registration date : 16.11.2008

View user profile

Back to top Go down

Re: coffee,tea,sugar

Post by Gulzar on Wed Jan 21, 2009 11:49 am

thanks for your intrest.

Gulzar
Super Moderators
Super Moderators

Male Number of posts : 728
Age : 35
Location : Pakistan
Registration date : 11.09.2008

View user profile

Back to top Go down

Re: coffee,tea,sugar

Post by Baloch on Fri Jan 30, 2009 10:41 am

You Well come Gulzar bhai
avatar
Baloch
Super Moderators
Super Moderators

Male Number of posts : 261
Age : 34
Location : Khairpur
Registration date : 16.11.2008

View user profile

Back to top Go down

Re: coffee,tea,sugar

Post by Sponsored content


Sponsored content


Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum